مرکزی انجمن اخبار فروشاںکراچی کا اجلاس کل طلب

January 17, 2020 2:11 pm0 commentsViews: 4

کراچی(پ ر) مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے مرکزی صدر اقبال نون اور جنرل سیکریٹری عبدالحمید ڈاڈا نے بروز ہفتہ کو کراچی بھر کے اسٹال ہولڈرز کا اجلاس اخبار مارکیٹ میں شام5بجے طلب کرلیا جس میں اخبار فروشوں کے مسائل پر غور کیا جائیگا اور موجودہ حالات سے آگاہ کیا جائیگا چوہدری نذیر ‘شفیق ‘ناصر نثار‘ مشتاق میمن اور ماسٹر صابر بھی موجود تھے۔