ایک لاکھ گندم کی بوریاں کراچی پہنچ گئیں

January 21, 2020 2:57 pm0 commentsViews: 5

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ گندم کی ایک لاکھ بوریاں کراچی پہنچ گئی ہیں، رات تک مزید پچاس ہزار بوریاں پہنچ جائیں گی۔ ٹرانسپورٹرز کی 12 دن کی ہڑتال کی وجہ سے این ایل سی کو گندم پہنچانے میں مشکلات پیش آئیں۔