تاجروں کے لیے ٹرن اوور بنیادوں پر فکس ٹیکس اسکیم کا اعلان

January 21, 2020 2:59 pm0 commentsViews: 29

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ٹرن اوور کی بنیاد پر تاجروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم، ود ہولڈنگ ایجنٹ بنانے کی ٹرن اوور کی حد پانچ کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دکانداروں (ریٹیلرز) کے لیے بجلی کے بل پر سیلز ٹیکس رجسٹریشن کی سالانہ حد 6 لاکھ روپے سے بڑھا کر 12 لاکھ روپے کردی گئی۔