سلیم سچوانی کی جانب سے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

January 22, 2020 1:16 pm0 commentsViews: 15

کراچی( کلچرل رپورٹر) سلیم سچوانی کی جانب سے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر سیلانی ویلفیئر کے ٹرسٹی عارف لاکھانی کی فلاحی خدمات پر تاج پوشی کی گئی فوٹو گرافر جمیل پریمی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ پروگرام کی آرگنائزر نیلم شاہ تھیں اس موقع پر سندھی ٹی وی کی ہوسٹ ماڈل فاطمہ حسین نے کہا کہ سندھ ٹی وی نے مجھے پروموٹ کیا ہے۔ نیلم شاہ ایک بہترین آرگنائزر ہیں میں ان کی دل کی گہرائیوں سے عزت کرتی ہوں اس موقع پر عائشہ ڈیسائی نے بھی پروگرام میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر میوزیکل پروگرام بھی پیش کیا گیا۔