صبح سویرے کورنگی میں بینک جل گیا

January 23, 2020 1:10 pm0 commentsViews: 3

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے کورنگی میں حبیب بینک کی برانچ میں آگ بھڑک اٹھی‘ تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر2 میں واقع حبیب بینک کی برانچ میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اور آتشزدگی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔