ثروت گیلانی نے شوہر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے اٹلی کا رُخ کرلیا

January 23, 2020 2:25 pm0 commentsViews: 2

اسلام آباد (اے پی پی) اداکارہ ثروت گیلانی نے شوہر فہد مرزا کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے اٹلی کا رُخ کرلیا۔ ثروت گیلانی نے فہد مرزا کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔