سعیدآباد اور سرجانی ٹائون کے تھانیدار تبدیل

January 25, 2020 1:57 pm0 commentsViews: 3

کراچی (کرائم رپورٹر) سعیدآباد اور سرجانی ٹائون کے تھانیدار تبدیل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایس ایس پی ویسٹ نے ایس ایچ او سرجانی ٹائون افتخار قریشی کو تبادلہ کرکے ایس ایچ او سعید آباد جبکہ انسپکٹر جان محمد ہمدانی کو ایس ایچ او سرجانی ٹائون مقرر کرنے کے احکامات جاری کردیے۔