ریگل کے سوشل ورکر جاوید شاہ کے بھائی کا سوئم آج ہوگا

January 27, 2020 12:23 pm0 commentsViews: 13

کراچی (پ ر) ریگل چوک کے معروف سوشل ورکر جاوید شاہ کے بڑے بھائی جو ہفتہ کی صبح انتقال کر گئے تھے ان کا سوئم آج عصر تا مغرب مسجد دارالسلام عبداللہ ہارون روڈ پر ہوگا۔ دریں اثناء کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالوحید میمن اور انفارمیشن سیکرٹری شاہد سحر نے اس سانحہ پر جاوید شاہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔