کچرا کنڈی سے بچے کی لاش برآمد

January 27, 2020 12:30 pm0 commentsViews: 8

کراچی (کرائم ڈیسک) شہر قائد میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلوچ ہوٹل کے قریب کچرا کنڈی سے بچے کی لاش ملی ہے، لاش کو سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے معاملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔