انگلش کرکٹ کی نئی تاریخ رقم3 مسلمان کرکٹرز ٹیم میں شامل

February 10, 2020 1:51 pm0 commentsViews: 5

برمنگھم( مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ میں کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جنوبی افریقہ کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے فائنل میچ میں تین مسلمان کھلاڑیوں ثاقب محمود‘ معین علی اور عادل رشید کو شامل کیا گیا‘ تینوں مسلمان کھلاڑیوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے‘ ان کے والدین روزگار کی تلاش میں برطانیہ گئے تھے۔