آج صبح ایس ایچ او ملیر سٹی جاوید ابڑو کو معطل کردیا گیا

February 12, 2020 2:04 pm0 commentsViews: 25

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے ایس ایچ او ملیر سٹی کو معطل کردیا گیا‘ تفصیلات کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام نے منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں ایس ایچ او ملیر سٹی جاوید ابڑو کو معطل کرکے ریورڈ کردیا جبکہ معین قریشی کو ایس ایچ او کا عارضی چارج دے دیا گیا۔