پاکستان میں پہلی بار انسانی ہاتھوں سے جزیرہ بنایا جائے گا

February 12, 2020 2:03 pm0 commentsViews: 10

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سمندر کے قریبی علاقوں میں مجموعی طور پر جزیرے قدرتی طور پر ابھرتے ہیں لیکن موجودہ جدید دور میں انسانی ہاتھوں یعنی سین میڈم جزیرے بھی بنائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا پہلا اس قسم کا جزیرہ گوادر میں بنایا جائے گا، اس پر 10 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔ چاند تارا کی شکل کا جزیرہ پاکستانی پرچم پر چاند اور ستارہ کی علامت ہوگا۔ جزیرے میں تفریحی پارک، آرٹ کلچر، گرینڈ تھیٹر، کنسرٹ ہال، ہوٹلز، شاپنگ مالز بھی شامل ہوں گے۔