آج ویلنٹائن ڈے منایاجارہا ہے

February 14, 2020 12:34 pm0 commentsViews: 209

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایاجارہا ہے ، ماڈرن ذہن کے افراد کا کہنا ہے کہ ویلنٹائن ڈے محبت کا دن ہے جبکہ مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ محبت کے لئے کوئی بھی دن مختص نہیں کیا جاسکتا۔