پشاور زلمی کی نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آج آغاز ہو گا

February 14, 2020 12:49 pm0 commentsViews: 8

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل 5کے لئے پشاور زلمی کی ٹیم جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں باقاعدہ تیاریوں کا آغاز کرے گی، پشاور کے قومی کرکٹرز کراچی پہنچ گئے، کپتان ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی پہلے ہی یہاں آچکے ہیں۔