حافظ سعید کی سزا پاکستانی وعدوں کی طرف اہم قدم ہے، امریکا

February 14, 2020 1:03 pm0 commentsViews: 6

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے حافظ سعید کو مجرم ٹھہرائے جانے کو دہشت گردوں کی معاونت سے نمٹنے کے پاکستان کے وعدے پورا کرنے سے متعلق بھی اہم قدم قرار دیا ہے۔