صبح سویرے اورنگی میں چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

February 14, 2020 1:29 pm0 commentsViews: 12

کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے اورنگی ٹائون گھر میں چھریوں کے وار سے نوجوان لہولہان۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے ضیاالحق کالونی سیکٹر 12 میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے 25 سالہ آصف زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال لایا گیا۔