فواد خان بینک منیجر بن گئے

February 15, 2020 1:23 pm0 commentsViews: 12

اسلام آباد (اے پی پی) اداکار فواد خان بینک منیجر کا کردار ادا کریں گے۔ ہدایتکار فیصل قریشی کی نئی فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ میں فواد خان بینک منیجر کا کردار ادا کریں گے، فلم کی عکسبندی جاری ہے جس کے لیے ملک کے مختلف شہر اور بیرون ملک کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔