کراچی صدر چمڑا اسپتال میں نیا یونٹ قائم کردیا گیا

February 19, 2020 2:03 pm0 commentsViews: 4

پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے صدر اسماعیل سنجرانی اور حنیف شیخ نے ڈائریکٹر کا تعارف کروایا
کراچی (پ ر) پاکستان پیرا میڈیکل کراچی ڈویژن کے صدر اسماعیل سنجرانی اور کراچی ڈویژن کے وائس چیئرمین حنیف شیخ نے اسکین ڈیزز اسپتال کے نئے یونٹ کا قیام کردیا، اس کے بعد ڈائریکٹر اسکین اسپتال پرمینہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز سے تمام ممبران کا تعارف کروایا، جس میں چیئرمین غلام حیدر ملاح، سینئر وائس چیئرمین محمد جاوید، وائس چیئرمین رحمت بیگ، پریزیڈنٹ محمد یعقوب صدیقی، جنرل سیکرٹری اسلم سومرو، سینئر وائس پریزیڈنٹ ظہرالحسن، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد شاہد، جوائنٹ سیکرٹری اعجاز احمد، وائس پریزیڈنٹ فرزانہ، سیکرٹری فنانس محمد اسحاق، رابطہ سیکرٹری شام لال، انفارمیشن سیکرٹری محمد بشیر، آفس سیکرٹری غلام محمد سمیت دیگر نے شرکت کی۔