افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کردیے گئے

February 19, 2020 2:02 pm0 commentsViews: 4

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈھائی ہزار مالیت والے ٹکٹس اب 1500 روپے میں دستیاب ہوں گے، نسیم الغنی اور اقبال قاسم انکلوژر کی ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ کوریئر ترجمان کا کہنا ہے کہ کم قیمتوں کی حامل ٹکٹ ہولڈرز افتتاحی تقریب دیکھنے کے اہل نہیں ہوں گے۔ وہ صرف افتتاحی میچ دیکھ سکیں گے شہری نجی کوریئر کمپنی کے ملک بھر میں قائم برانچز سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔