جوبلی پھول والی گلی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی

February 22, 2020 12:48 pm0 commentsViews: 6

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نبی بخش کے علاقے جوبلی پھول والی گلی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جو پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی شناخت نہ ہوسکی، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی عمر 48 سال جبکہ ڈاکٹروں نے ہلاکت کو دل کا دورہ بتایا ہے۔