آج صبح کورونا سے بچائو کیلئے اجتماعی دعا

March 17, 2020 12:07 pm0 commentsViews: 17

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے بچائو کیلئے آج ملک بھر میں اجتماعی دعا کرائی گئی۔ ایوان صدر میں دعا کرائی گئی۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے قوم سے اپیل کی تھی کہ جس جگہ پر بھی ہوںوہاں رک کر اجتماعی دعا میں شریک ہوں، گورنرز اور وزرائے اعلیٰ بھی اپنے دفاتر میں دعا کرائی گئی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں صادق سنجرانی نے کہا کہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا جائے۔