حب میں لاک ڈائون، کراچی کے شہریوں کو واپس بھیج دیا گیا

March 24, 2020 2:13 pm0 commentsViews: 6

لسبیلہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان کے شہر حب میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کا سلسلہ شروع کر دیاگیا۔اس سلسلے میں ایس ایس پی پرویز عمرانی کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ نے پولیس نفری کے ہمراہ باب بلوچستان کے مقام پر ناکہ لگا کر کراچی سے بلوچستان پکنک منانے کی غرض سے آنے والے شہریوں کو روک کر واپس کر دیا۔