بارشوں کے پیش نظر محکمہ پولیس بھی الرٹ‘ چھٹیاں منسوخ

July 28, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 15

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت تمام رینج کے ڈی آئی جیز کو ہدایت جاری کی ہیں کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں کے امکانات کے تناظر میں غیر معمولی اقدامات کئے جائیں انہوں نے تمام پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔

Tags: