ڈسٹرکٹ سائوتھ میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ 130 پولیس اہلکاروںکی نفری طلب

August 8, 2015 4:28 pm0 commentsViews: 15

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسڑکٹ سائوتھ میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوگیا۔ ڈی آئی جی سائوتھ جمیل احمد نے سندھ پولیس کے 130 اہلکاروں پر مشتمل نفری مانگ لی۔

Tags: