سینیٹر طاہر حسین مشہدی کی عبوری ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے ایم کیو ایم کے سینیٹرکرنل(ر) سید طاہر مشہدی کی ایک لاکھ روپے کی عبوری ضمانت 19 اگست تک منظور کرلی ۔