الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

August 13, 2015 3:38 pm0 commentsViews: 25

حیدر آباد( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت حیدر آباد نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں، مٹیاری ٹنڈو الٰہیار تھانوں میں الطاف حسین کے خلاف درج کرائے گئے مقدمات میں موقف اختیار کیا تھا کہ ایم کیوایم قائد الطاف حسین نے فوج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ہیں مٹیاری پولیس نے الطاف حسین کے خلاف عثمان جوکھیو، جبکہ ٹنڈو الٰہیار پولیس نے عبید قائم خانی کی مدعیت میں مقدمات درج کئے تھے۔

Tags: