سی این جی رکشوں کیخلاف کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر

August 13, 2015 4:06 pm0 commentsViews: 19

چنگ چی رکشوں سے کوئی تعلق نہیں، غیرقانونی کریک ڈائون کیاجارہا ہے، ایسوسی ایشن
سندھ ہائی کورٹ سی این جی رکشوں کے خلاف کارروائی روکے، درخواست میں استدعا
کراچی(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا ،اسکول وین سے سی این جی سلنڈر نہیں نکالے جا سکے، معصوم طلبہ خطرے میں سفر کرنے پر مجبور ہیں اسکول وین مٰں سے سی این جی سلنڈر نکالے جانے کے احکامات کے باوجود کراچی میں معصوم طلبہ اورطالبات اور گھروں سے لانے اور لیجانے کیلئے لگائی گئی کسی بھی سوزوکی یاوین میں سے سی این جی سلنڈر نہیں نکالے گئے اور نہ ہی انکے کلر تبدیل ہوئے ہیں اس حوالے سے سوزوکی مالکان نے بتایا ایک طالبعلم کے والد کا کہناتھاکہ انتظامیہ کو سفر محفوظ بنانے کیلئے سی این جی سلنڈ رنکالنے کئلئے مسافر بسوں منی بسوں کے خلاف بھی کاروائی کرنی چاہئے۔

Tags: