ایگزیکٹ کے 9ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے 9ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ کرلیا ہے ۔بدھ کو درخواست کی سماعت سیشن جج جنوبی احمد صبا نے کی ۔عدالت نے 9ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ کرلیا ہے ۔