لاڑکانہ، الطاف حسین کے خلاف ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری

August 14, 2015 2:30 pm0 commentsViews: 19

لاڑکانہ( نیوز ڈیسک) لاڑکانہ انسداد دہشت گردی کے جج محمد ریاض راجپوت نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔ یاد رہے کہ ایک شہری ارسلان برڑو نے مارکیٹ تھانہ میں الطاف حسین کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ اس مقدمے کی سماعت گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی جس میں الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں۔

Tags: