کراچی میں2 مجرموں کو 19,19 سال کی سزائیں

August 14, 2015 3:09 pm0 commentsViews: 16

کراچی( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کراچی میں پولیس مقابلے اور غیرقانونی اسلحہ کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو 19,19 قید اور جرمانے کی سزا سنادی‘ عدالت نے مجرم نواب علی اور محمد شریف کودھماکہ خیز مواد ‘غیر قانونی اسلحے اور پولیس مقابلے کے مجرم میں19-19 سال قید اور 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی‘ پولیس نے دونوں مجرموں کو سہراب گوٹھ تھانے کی حدود سے یکم جنوری2014 ء کو گرفتار کیا تھا۔

Tags: