قتل کے ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

August 18, 2015 4:22 pm0 commentsViews: 16

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے الزام میں ملوث عمران،عابداور شبیر محمد کو 24 اگست تک ریمانڈ پر پولیس کے تحویل میں دے دیا ہے۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے 30 جولائی کو سچل سے عمارہ کو اغواء کیا اور لواحقین سے تاوان کا مطالبہ کیا اور کچھ روز بعد 7 سال کی عمارہ کو قتل کررہا تھا۔تاہم پیر کو سچل پولیس نے ملزمان کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے مزید تفتیش کیلئے ملزمان کو پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

Tags: