آئی جی سندھ نے4پولیس افسران کے تبادلے کردیئے

August 20, 2015 3:42 pm0 commentsViews: 11

کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے4 پولیس افسران کے تبادلے کردئیے۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایک حکمنامے کے تحت عبدالحمید کھوسو کو ایس پی قمبر،ثاقب اسماعیل میمن کو اے آئی جی ،ایس آر پی ،محمد امدادعلی شاہ کو ایس پی ٹریفک حیدرآباد اور عامر عباس کو ایس پی اسپیشل برانچ حیدر آباد تعینات کردیا ہے۔

Tags: