غفلت پرایس ایچ او سپر مارکیٹ معطل

August 24, 2015 5:38 pm0 commentsViews: 15

کراچی(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ویسٹ فیروز شاہ نے ایس ایچ او سپرمارکیٹ شاہنواز شانی کو غفلت ولاپرواہی برتنے پر عہدے سے معطل کردیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب لیاقت آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہوا تھا ،جس کانوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سپر مارکیٹ کو معطل کیا گیا ہے۔

Tags: