سعودی عرب دھماکے کے مرکزی ملزم بیروت سے گرفتار

August 28, 2015 5:16 pm0 commentsViews: 13

ریاض( نیوز ڈیسک) 1996 ء میں سعودی عرب کے ابراج الخبر میں بم دھماکے میں ملوث اہم مشتبہ ملزم کو بیروت سے گرفتار کرلیا گیا ہے‘ امریکی عدالت نے احمد المغسل پر حملے کے مقدمے میں فر دجرم عائد کی تھی‘ جس میں19 امریکی فوجی اور ایک سعودی شہری ہلاک ہوا تھا۔

Tags: