ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ٹکڑا 5 لاکھ پائونڈ میں نیلام

September 4, 2015 7:09 pm0 commentsViews: 24

لندن( اے پی پی) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ایک ٹکڑا 5 لاکھ پائونڈ میں نیلام ہوگیا۔ 68 برس قبل الزبتھ اور پرنس فلپ کی شادی کے موقع پر 4 منزلہ ویڈنگ کیک پکایا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا ٹکڑا ابھی تک خراب نہیں ہوا۔ گزشتہ روز ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کو63 برس مکمل ہوگئے۔ اس سلسلے میں برطانیہ بھر میں خصوصی تقریب جاری ہیں۔ 1952 میں الزبتھ کی عمر26 برس تھی۔

Tags: