پشاور میں عید الاضحی 24 ستمبر کو ہوگی

September 14, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 70

پشاور( نیوز ڈیسک) مقامی رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان پشاور نے24 ستمبر بروز جمعرات کو عید الاضحی کا اعلان کردیا اس سلسلے میں اتوار کی رات مقامی رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کا اجلاس منعقد ہوا۔

Tags: