ایان علی کیخلاف28 ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

September 15, 2015 2:00 pm0 commentsViews: 17

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح منی لانڈرنگ کیس میں ملوث معروف ماڈل ایان علی پر خصوصی عدالت میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی‘ واضح رہے کہ ایئر پورٹ سے لاکھوں ڈالر سمیت گرفتار ہونیوالی معروف ماڈل ایان علی کو بار بار عدالت میں پیش ہونے کے باوجود فرد جرم عائد کرنے کے معاملے کو ٹالا جارہا ہے‘ دوسری جانب عدالت کے جج نے ایان علی پر فرد جرم کی آخری تاریخ28 ستمبر مقرر کردی‘ جج نے ریمارکس دیئے کہ اب بہت ہوگیا ایان علی کیخلاف کارروائی ہوگی۔

Tags: