24 تا 26 ستمبر عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

September 16, 2015 4:16 pm0 commentsViews: 36

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 24 ستمبر سے26 ستمبر تک عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا‘ وفاقی وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا‘ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحی کی3 روزہ تعطیلات 24 تا 26 ستمبر جمعرات تا ہفتہ رہیں گی۔

Tags: