بارش سے ہزاروں من سرخ مرچ خراب ہوگئی

September 22, 2015 1:19 pm0 commentsViews: 52

کنری( یو پی پی) عمر کوٹ کی تحصیل کنری میں بارش کے باعث ہزاروں من سرخ مرچ خراب ہوگئی‘ جس کے باعث آبادگاروں کو کروڑوں کے نقصان کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنری میں اتوار کے روز وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے باعث انٹرنیشنل مرچ منڈی میں کھلے آسمان تلے پڑی کروڑ روپے کی5ہزار بوری سرخ مرچ بھیگ کر ضائع ہوگئی

Tags: