ملک کے بیشتر شہروں میں بارشیں اسکردو گلگت میں برف باری کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

September 22, 2015 1:09 pm0 commentsViews: 18

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد‘ لاہور‘ فیصل آباد اور گجرات میں بارشیں جبکہ اسکردو گلگت اور دیگر علاقوں میں برف باری ہوئی‘ ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم سمندری ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں۔

Tags: