صدام حسین نے قرآن پاک کو اپنے خون سے لکھوایا تھا‘ بی بی سی کا انکشاف

September 29, 2015 3:24 pm0 commentsViews: 10

بغداد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق عراقی صدر صدام حسین کے متعلق طرح طرح کی داستانیں دنیا میںمشہور ہیں لیکن ایک خاص واقعے کے متعلق دنیا میں بہت کم لوگ آگاہی رکھتے ہیں‘ یہ سال2000 کی بات ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ صدام حسین نے قرآن مجید کا ایک مکمل نسخہ اپنے خون سے لکھوایا تھا‘ بی بی سی کے مطابق عراقی صدر نے اپنی60ویں سالگرہ کے موقع پر حکم دیا تھا۔

Tags: