قانون نافذ کرنیوالے ادارے کیخلاف مقدمات درج

October 2, 2015 1:10 pm0 commentsViews: 18

کراچی( کرائم رپورٹر)کراچی پولیس نے سیاسی جماعت کے کارکنان کے اغوا کے مقدمات قانون نافذ کرنیوالے ایک ادارے کے خلاف درج کرلیے ۔کراچی پولیس کے ذرائع کے مطابق جن تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں لیاقت آباد ،سپرمارکیٹ ،گارڈن ،نیوکراچی ، گلبرگ اوردیگر شامل ہیں ۔

Tags: