آصف زرداری کیخلاف ناجائز اثاثہ کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

October 6, 2015 5:03 pm0 commentsViews: 14

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت راولپنڈی سے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ناجائز اثاثہ کیس کی سماعت9 اکتوبر تک ملتوی ‘آج عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک پیش نہ ہوسکے جس کی بناء پر عدالت نے سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Tags: