تلور کے شکار پر پابندی کے خلاف اپیل دائر

October 8, 2015 1:20 pm0 commentsViews: 30

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) وفاقی حکومت نے عرب ممالک سے تعلقات کشیدہ ہونے سے بچانے کیلئے تلور کے شکار پر پابندی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باعث عرب دنیا کے شاہی خاندانوں کے مہمانوں پر تلور کے شکار پر پابندی عائد ہوگئی تھی۔

Tags: