ایان علی پر ایک مرتبہ پھر فرد جرم سے بچ گئیں

October 8, 2015 2:17 pm0 commentsViews: 18

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ایان علی ایک بار پھر فرد جرم عائد ہونے سے بچ گئیں‘ وہ آج احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش ہوئیں‘ ان کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش نہ ہوسکے‘ عدالت کے جج رانا آفتاب نے ریمارکس دیئے کہ جب تک شریک مجرم کا مکمل چالان پیش نہیں کیا جاتا اس وقت تک فرد جرم عائد نہیں ہوسکتی‘ عدالت نے سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Tags: