آج صبح سندھ ہائی کورٹ میں جہانگیر پارک صدر میں تجاوزات کیس کی سماعت

October 9, 2015 4:30 pm0 commentsViews: 33

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ میں جہانگیر پارک صدر میں تجاوزات کے بارے میں کیس کی سماعت کے دوران فوری طور پر ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی کو طلب کیا گیا۔

Tags: