منی لانڈرنگ ‘سرفراز مرچنٹ اور طارق میر کی ضمانتوں میں فروری تک توسیع

October 10, 2015 5:06 pm0 commentsViews: 12

لندن( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنمائوں کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں طارق میر اور سرفراز مرچنٹ کی ضمانت میں بھی فروری2016 ء تک توسیع کردی گئی ہے‘ اس سے قبل ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین اور انور حسین کی ضمانت فروری 2016 تک منظور کی جاچکی ہے۔

Tags: