کوئٹہ‘ خصوصی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری قرار دے دیا

October 10, 2015 5:06 pm0 commentsViews: 11

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ 2کے جج نوروز خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے اگلی سماعت پر ان کی جائیداد سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں‘ یہ حکم عدالت کے جج نے مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنما جہانگیر خروٹی کی جانب سے ان کیخلاف تھانہ والمنڈی کوئٹہ میں دائر مقدمہ کی سماعت کے موقع پر دیا۔

Tags: