آج صبح، احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ ریفرنس کی سماعت نہ ہو سکی

October 14, 2015 2:41 pm0 commentsViews: 10

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیپلز پارٹی کے سربراہ اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ تاہم آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی عدم حاضری کے باعث کیس کی سماعت نہ ہو سکی اور 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جبکہ اس موقع پر گواہان عدالت میں موجود تھے۔

Tags: