رئوف صدیقی کی ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع

October 14, 2015 3:00 pm0 commentsViews: 12

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر صنعت اور ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کی ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع کردی ‘واضح رہے کہ رئوف صدیقی کیخلاف ضلع شرقی کے مختلف علاقوں میں23 مقدمات درج ہیں۔

Tags: